کبل میں آج سوات میں امن اور دہشت گردوں کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ سول سو سائٹی کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد عام لوگ کبل چوک میں جمع ہوں گے اور اپنے علاقہ میں پائیدار امن اور دہشت گردی کے خلاف سخت احتجاج کریں گے۔