سوات،ملم جبہ میں پرانی دشمنی کے بنا پرایک شخص قتل ستمبر 22, 2022 | علاقائی خبریں ملم جبہ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سپینے اوبہ کے مقام پر محمد علی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ وجہ پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔