سوات:چارباغ میں مرگی کی مریضہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔22 سالہ زوجہ عابد چھت پر کپڑے سکھانے گئی تھی کہ گر کر موقع پر جاں بحق ہوگئی۔