بحرین میں دریائے سوات پرعارضی پل بناتے وقت پل ہل جانے اور الٹنے کے نتیجے میں دریا میں گرنے والے افراد میں زخمی تیسرا شخص مولانا ایاز خلیل بھی چل بسا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے مطابق تمام جاں بحق اور زخمی افراد الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار تھے، جو سیلاب زدگان کے لئے دریائے سوات پر عارضی پل بنا رہے تھے۔
بحرین میں دریائے سوات پرعارضی پل سے گرنے والے افراد میں تیسرا زخمی بھی چل بسا
