سوات : بحرین پولیس کی کامیاب کارروائی بین الصوبائی سمگلرخاتون سے پانچ کلو 25 گرام چرس برآمد ملزمہ گرفتار، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات زاہد نواز مروت، ایس پی اپر سوات درویش خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی مدین سرکل شیر ولی خان کی نگرانی میں ایس ایچ او بحرین انسپکٹر حبیب سید خان لیڈیز پولیس کی ہمراہ ناکہ بندی کے دوران کاروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی لیڈی سمنگلر سلمیٰ ناز زوجہ شمس القمر سکنہ جان آباد پیر پائی نوشہرہ کے قبضے سے دوران تلاشی پانچ کلو 25 گرام چرس برآمد کرکے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ملزمہ چرس نوشہرہ سے بحرین سمگل کررہی تھی ملزمہ سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
سوات،بین الصوبائی سمگلرخاتون گرفتار
