مینگورہ ”واسا“ کے پانی کے میٹرز چوری ہوگئے جنوری 9, 2024 | علاقائی خبریں مینگورہ کے مختلف محلوں میں نامعلوم افراد پانی کے میٹر چوری کرگئے۔ مقامی افراد کے مطابق بنڑ، لطیف آباد اور دیگر محلوں میں رات کو نامعلوم افراد گھروں کے باہر لگے ”واسا“ کے پانی کے میٹر کھول کے لے گئے۔