سوات: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا مٹہ خریڑئی میں وررکزکنونشن جلسے میں تبدیل ہوگیا
سوات، عمران خان کے جلسوں میں بھی بڑی تعداد میں میری حلقے کے لوگوں کی ہواکرتی تھی، محمود خان
سوات:اس وقت پاکستان تحریک انصاف میدان میں موجود نہیں، محمود خان
سوات، اگر بلاکا نشان ہوتا تو میں عمران خان کی خاطر الیکشن بھی نہ لڑتا، محمود خان
سوات:عمران خان کے نام پر ووٹ مانگنے والوں کی حقیقت انتخابات کے بعد عیاں ہوگی، محمود خان
سوات:عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے آزاد امیدوار دوسری پارٹی میں شامل ہوگے، محمود خان
سوات:عمران خان کے لیے اگر اسٹبلشمنٹ سے بات ہوگی تو میں اس میں کردار ادا کروں گا، محمود خان
سوات:عمران خان کے نام پر ٹکٹیں کروڑوں روپے میں فروخت کی گئیں ، محمود خان
سوات: حکومت میں آتے ہی صحت کارڈ کو دوبارہ بحال کریں گے، محمود خان
سوات: راشن کارڈ،ایجوکیشن کارڈ بناکر غریبوں کو معیاری تعلیم مہیا کریں گے، محمود خان
سوات:اقتدار میں آکر صوبے میں امن وامان بحال کریں گے، محمود خان
سوات:صوبے میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی حکومت ہوگی ، محمود خان
سوات: اپنے لوگوں کو چور لیٹروں کے سامنے نہ چھوڑنے پر انتخابات میں حصہ لیا، محمود خان