سوات(مارننگ پوسٹ) سیدو شریف جانسی گراونڈ میں پہلا عابد علی (مرحوم) فٹ بال ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں کل بروز جمعہ ایوب فٹبال کلب مٹہ بمقابلہ پرنس فٹبال کلب منگلور کے درمیان سنسنی خیز میچ کھیلا گیا میچ کے مہمانی خصوصی سجاد حیدر جان، فضل قادر جان اور سلیمان اکبر تھے میچ کے دونوں حاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی جس سے میچ 0-0 سے برابر ہوگیا جسے ایوب فٹبال کلب مٹہ نے پینلٹی ککس کے ذریعے یہ دلچسپ میچ جیتا لیا