سوات (مارننگ پوسٹ) صوبا ئی حکو مت 23 ستمبر کو ہو نے والے ایٹا ٹیسٹ کو شفاف بنا نے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا کر طلباء و طالبات میں پا ئی جا نی والی بے چینی کو ختم کر ے ٗ 19اگست کو منعقد ہو نے والے ایٹا ٹیسٹ پر چہ آؤ ٹ ہو نے کیو جہ سے طلبا ء و طالبات کے ساتھ والدین میں شکوک و شبہا ت کیو جہ سے صوبا ئی حکومت نے ایٹا ٹیسٹ کو ملتوی کر کے انکو ائر ی مقرر کی تھی مگر تاحال اس انکو ائر ی کا نتیجہ عوام کے سامنے نہیں نہیں لایا گیا ہے اور نہ پر چہ آوٹ کر نے والے ذمہ داروں کیخلاف کو ئی کا روائی عمل میں لا ئی گئی ہے عوامی حلقوں نے صوبا ئی حکو مت سے اپیل کی ہے کہ ایٹا ٹیسٹ کو شفاف بنا نے کے لئے عملی اقداما ت اٹھا ئے جائیں تا کہ میرٹ پر پورا اترنے والے طلبا ء و طالبا ت کی حق تلفی نہ ہو۔