مینگورہ(مارننگ پوسٹ)نجی ادارے کے کیمرہ مین اور ویڈیو ایڈیٹر سعید اقبال کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ اُن کو گذشتہ روز آبائی قبرستان فیض آباد سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ سیدو شریف ہسپتال کے محمد قیوم کی بھی ہمشیرہ تھیں۔ فاتحہ خوانی نزد انٹرنیشنل پبلک سکول فیض آباد میں کی جارہی ہے۔
نجی ادارے کے کیمرہ مین اور ویڈیو ایڈیٹر سعید اقبال کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
