سوات(مارننگ پوسٹ)سوات شکردرہ میں سی ٹی دی پولیس کی کارروائی مطلوب شدت پسند گرفتار، پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروائی گل زمین نامی مطلوب شدت پسند گرفتارکرلیاگیا پولیس کے مطابق ملزم پر 2011میں سیکورٹی فورسز پر حملوں اور دہشت گردی کے دیگر مقدمات درج ہے ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔ جس سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
سوات شکردرہ میں سی ٹی دی پولیس کی کارروائی مطلوب شدت پسند گرفتار
