سوات(مارننگ پوسٹ)کالام کے جنگل میں درخت کاٹنے والا بیس سالہ نوجوان درخت کے نیچے آکر جاں بحق ھوگیا تفصیلات کے مطابق سوات سیاحتی مقام کالام کے علاقہ مٹلتان میں رات کے وقت جنگل میں درخت کاٹنے والا بیس سالہ نوجوان خود ہی درخت کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ بہادر سید رات کو جنگل میں دیار کا درخت کاٹ رہا تھا کہ درخت اس پر آگرا جس کے نیچے دب کر وہ جاں بحق ہوگیا ۔
کالام علاقہ مٹلتان میں بیس سالہ نوجوان درخت کے نیچے دب کر جاں بحق
