سوات( مارننگ پوسٹ)سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹل میں واقع ڈاکٹر ہاسٹلز میں مبینہ طور پر میڈیکل آفیسر خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے دھر لیا گیا،ایم ایس نے تین ڈاکٹروں پر مشتمل انکوائری کمیٹی قائم کردی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیدو ہسپتال میں واقع ڈاکٹر ہاسٹلز میں مبینہ طور پر ایک ڈاکٹر کو بٹ خیلہ کے رہائشی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے ہسپتال کے ڈی ایم ایس نے گھیر لیا ذارئع کے مطابق ڈی ایم ایس نے ہسپتال ایم ایس کو واقعہ سے اگاہ کیا جس پر ایم ایس نے تین ڈاکٹروں پر مشتمل کمیٹی قائم کرکے انکوائری کا حکم دیاجس کے روشنی میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی