سوات(مارننگ پوسٹ)مٹہ کے علاقے شوکت بانڈہ میں پرانا ہینڈ گرینڈ پھٹنے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق، تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ مٹہ کے شوکت بانڈہ میں بارہ سالہ ریحان ولد اوسامہ جوکہ بکریا چرا رہاتھا ان کو ایک پرانا ہینڈ گرینڈ ملا جس کے ساتھ کھیلتے ہوئے اس کا پین نکال لیاجوکہ دہماکے سے پھٹ گیا اس کی وجہ سے معصوم بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ، مقامی پولیس جائے وقوعہ پرپہنچ گیاہے انہوں نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے ۔
مٹہ کے علاقے شوکت بانڈہ میں پرانا ہینڈ گرینڈ پھٹنے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق
