سوات (مارننگ پوسٹ)تحصیل ناظم اکرام خان کے چچا محمد نعیم کی رسم کل ادا کردی گئی ، گذشتہ روز تحصیل ناظم بابوزئی اکرام خان کے چچا محمد نعیم انتقال کرگئے تھے جن کی رسم کل ابائی علاقے سپل بانڈئی میں اداکردی گئی ۔
تحصیل ناظم اکرام خان کے چچا محمد نعیم کی رسم کل ادا کردی گئی
