سوات(مارننگ پوسٹ) آزادی مارچ کے لئے جے یو آئی کا نیا نعرہ”قائدہ اشارہ کوہ، بیا ئی تماشہ کوہ!“سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گیا۔ پشاورمیں جمعیتِ طلبہ عربیہ کے اجتماع اور گذشتہ روز مردان میں اجتماع سے مولانا فضل الرحمان کی تقریر کے دوران کارکنوں کی جانب سے ”قائدہ اشارہ کوہ، بیا ئی تماشہ کوہ“(قائد آپ اشارہ کریں، پھر تماشا دیکھیں) کا نعرہ کارکنوں نے بار بار لگایا جس کے بعد سوشل میڈیا پر جمعیت کے کا رکنوں اور تحریک انصاف کے مخالفین نے اس نعرے کو پشتو میں شیئر کیا جو ٹرینڈ بن گیا۔
آزادی مارچ نیا نعرہ”قائدہ اشارہ کوہ، بیا ئی تماشہ کوہ!“سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بن گی
