(مارننگ پوسٹ) سوات میں مزید تین افراد میں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔ متاثرہ افراد کی تعداد 63 تک پہنچ گئی تینوں مریضوں کا تعلق مینگورہ کس روڈ سے ہیں۔
سوات میں ابھی تک مجموعی طور پر 33 کیس نیگیٹیو ائے ہیں۔
آج مزید دو افرادصحت یاب ہوگئے جن میں سیدو شریف کا جاوید اقبالاور بحرین ہریانی کا باغی شاہ شامل ہیں۔ سوات۔صحت یاب ٹوٹل افراد کی تعداد چھ تک پہنچ گئی
محکمہ صحت سوات
سوات،مینگورہ کس روڈ کے 3 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق،تعداد 63 تک پہنچ گئی
