سوات(مارننگ پوسٹ) سوات سے تعلق رکھنے والے شاعر و ادیب اور ریڈیو پاکستان کے سینئر صحافی لائق زادہ لائق ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان تعینات ، پہلے دفعہ ایک پختون ڈائریکٹر کی تعیناتی پر صوبہ بھر کے عوام نے بے حد خوشی ، تفصیلات کے مطابق سوات سے تعلق رکھنے والے سینئر ریڈیو پاکستان سینئر صحافی لائق زادہ لائق ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان تعینات ہوگئے ، موصوف پہلے پختون ہے جو ڈائریکٹر پوسٹ پر تعینات ہوگئے ، موصوف کی تعیناتی پر ضلع سوات سمیت صوبہ بھر کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا ۔
سوات کے سینئر صحافی لائق زادہ لائق ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان تعینات
