مینگورہ(مارننگ پوسٹ) ڈیڈک چئیر مین فضل حکیم کی کوششوں سے مینگورہ سٹی جرمن پراجیکٹ میں شامل،منصوبے میں واٹر سپلائی اور سنیٹیشن کے نظام کو بہتر بنانا شامل ہے،مینگورہ شہر کے تمام زنگ آلود پائپوں کو تبدیل کیا جائیگا اندرونی شہر نکاسی آب کا سسٹم بھی بہتر بنایا جائیگا،عوام کو پینے کا صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا