سوات (مارننگ پوسٹ) مینگورہ بائی پاس کانجو فلائی اوور کیلئے 3 ارب روپے کی منظوری،جلد کام شروع کرنے کا فیصلہ،صوبائی حکومت کی طرف سے منظور کردہ میگا پراجیکٹ پر جلد کام شروع کرنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل،منصوبہ تحریک انصاف کے سابق صوبائی حکومت میں منظور ہوا تھا۔ ڈیڈک چیئر مین فضل حکیم نے خوشخبری سنا دی۔اس منصوبے کو علاقے کےلیئے بڑا ترقیاتی پراجیکٹ قرار دیا گیا ہے،ایم پی اے فضل حکیم نے ان تمام تاثرات کو غلط قرار دیا ہے جس کےتحت یہ تاثر دیا گیا کہ کانجو فلائی اوور کان منصوبہ ختم ہوا ہے
مینگورہ کانجو فلائی اوور کیلئے 3 ارب روپے منظور،کام جلد شروع کرنے کا فیصلہ
