سوات(مارننگ پوسٹ) اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے اور مٹہ جوڈیشنل کمپلکس بنانے کے لیے مٹہ بار ایسو سی ایشن برادری کااحتجاج،وزیر اعلی محمود خان اپنا وعدہ پورا کرے اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں اور فی الفور اپر سوات کو عملی طور پر ضلع کا درجہ دیں اور مٹہ جوڈیشنل کمپلکس پر فوری طور پر کام شروع کریں اگر ضرورت پڑی تو پشاور جاکر اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنے سے دریغ نہیں کرینگے،احتجاجی مظاہرین سے مقررین کا خطاب
اپر سوات کو ضلع کا درجہ دینے کیلئے وکلا کااحتجاج
