سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ کے غیر قانونی پلازوں،پارکنگ کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ،مینگورہ شہر میں بغیر نقشے کارپارکنگ کے پلازوں۔بلڈنگز کے خلاف کرروائی کے لیے تمام تیاریاں مکمل،تحصیل ناظم اکرام خان نے بلڈنگز انسپکٹر زاکر خان کو  نقشہ جات پیش کرنے کرنے کی ہدائت کردی،بغیر کار پارکنگ پلازوں کو مکمل سیل کیا جائیگا۔ٹی ایم اے مینگورہ کے حدود میں تمام بلڈنگز،مارکیٹس کے نقشوں کا ہونا ضروری ہے اس کے بغیر بلڈنگز کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی