سوات( مارننگ پوسٹ)خیبر پختونخوا میں آٹھویں بلدیاتی انتخابات 23 دسمبر کو منعقد ہونگے,الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا,خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 23 دسمبر کو ہوں گے،الیکشن کمیشن کاخیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کااعلان،ضمنی انتخابات جنرل،خواتین،کسان اورنوجوانوں کی مخصوصی نشستوں پرہونگے،الیکشن کمیشن، 16 نومبر سے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے،کاغذات نامزدگی 22 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے، الیکشن کمیشن
خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 23 دسمبر کو ہوں گے،الیکشن کمیشن
