سوات(مارننگ پوسٹ)سوات میں 25نومبر کو ڈاکٹر عزیز احمد کلینک سیدوشریف میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں شفا آئی ہاسپٹل روالپنڈی کے ماہر امراض چشم ڈاکٹر یاسر احمد مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے اور انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ،کیمپ صبح سے لیکر شام گئے تک جاری رہے گا ۔