سوات(مارننگ پوسٹ)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122 سوات ملک شیردل خان کا تبادلہ پشاور کردیا گیا۔ ان کی جگہ عمران خان یوسف زئی کو ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات تعینات کردیا گیا جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو 1122 سوات ملک شیردل خان کا تبادلہ پشاور کردیا گیا
