سوات (مارننگ پوسٹ) سیدو ہسپتا ل میں سٹی سکین اور ایم آر آئی کو بحال کرنے کئے لئے جلد اقدامات کی جائیگی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی عزیزاللہ گران خان نے ایم ایس سیدو ہسپتال ڈاکٹر ملک سعدا للہ خان سے ملاقات کے دوران کہی ، اس موقع ایم ایس ڈاکٹر سعداللہ خان نے سٹی سکین اور ایم آر آئی کی خرابی کے حوالے سے ممبر صوبائی اسمبلی کو بریفنگ دی ، اس موقع پر عزیزاللہ گران نے بتایا کہ دونوں مشینوں کے بحالی کے لئے جو رقم درکار ہے اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے جلد ملاقات کرکے دونوں مشینوں کو بحال کیا جائیگا تاکہ عوامی مشکلات میں کمی آسکیں ۔