سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیلداربابوزئی عمران علی کے قیادت میں مینگورہ شہر اور سیدو شریف میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع ،محکمہ ہائی وے،ڈبلیو ایس ایس سی،سی این ڈبلیو اور ریونیو حکام کی تعاون حاصل،روزانہ بنیادوں پر آپریشن کیا جائیگا،سڑکوں پر تجاوزات کی کوئی گنجائیش نہیں،کسی کو بھی نہیں بخشا جائیگا،اور نہ اس سلسلے میں کسی کیساتھ رو رعائت کی جائیگی،سید عمران علی شاہ،تاجر مینگورہ شہر کو صاف ستھرا رکھتے ہوئے گندگی پھیلانے اور تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں آپریشن ہر روز ہوگا،میاں شاہد
مینگورہ شہر اور سیدو شریف میں تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیادوں پرگرینڈ آپریشن شروع،
