سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ علاقہ فضاگٹ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالہ۔نیازاحمدولد شریف سکنہ خواجہ آباد موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا ساتھی شیراز زخمی حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے