سوات  (مارننگ پوسٹ)   سوات کے بلند ترین برف پوش سیاحتی مقام ملم جبہ میں دوروزہ’’اسنو فیسٹول‘‘ اختتام پذیر ہوگیا۔ میلہ میں ملک بھر سے آنے والے سیاح برف اور برفانی کھیلوں سے خوب محظوظ ہوئے۔ فیسٹول میں میوزیکل نائٹ فیسٹول کا مذا مزید نکارا اور آخری روز خٹک ڈانس کے ساتھ سیاحوں نے برفانی کھیلوں میں حصہ لیا ۔ سنو فیسٹول کا مقصد سوات میں پر امن ماحول کا پیغام پوری دنیا کو دیا گیا۔