سوات(مارننگ پوسٹ)شنکو مدین کا رہائشی فالس خان درخت گرنے سے جان بحق،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کس کالاگے میں فالس خان ولد حؒ رت سید درخت کاٹتے ہوئے ان پر اچانک ایک درخت آگرا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طورپر طبی امدا د کے لئے سول ہسپتال مدین منتقل کردئے گئے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
درخت گرنے سے شنکو مدین کا رہائشی جاں بحق
