سوات(مارننگ پوسٹ) نئی بس سٹینڈ منتقلی کےلئے 21 مئی کی تاریخ مقرر،سبزی منڈی عید کے فورا بعد منتقل کرانے پر اتفاق،ٹرانسپورٹروں کی ڈیمانڈ پر منتقلی میں تاخیر ہوئی،نئی جنرل بس سٹینڈ کی تمام تر کام مکمل،21 مئی کو تمام ترگاڑیوں کی منتقلی کو یقینی بنانے کی ہدائت، سبزی منڈی بھی عید کے بعد مستقل منتقل ہو جائیگی،بس سٹینڈ اور سبزی منڈی مینگورہ سے منتقل ہونا موجودہ تحصیل کونسل اور ٹی ایم اے کا اہم کارنامہ ہے ،تحصیل کونسلر اکرام خان کا میڈیا سے گفتگو