سوات (مارننگ پوسٹ) سوات میں اے این پی کے سابق سربراہ خان عبدالولی خان کی برسی بائیس جنوری کو ودودیہ ہال سیدو شریف میں منائی جائے گی۔ اے این پی سوات کے رہنما شاہ دوران خان کے مطابق برسی کی انتظامات جاری ہیں اور کارکن رہبر تحریک کی برسی میں بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔
سوات خان عبدالولی خان کی برسی بائیس جنوری کو ودودیہ ہال سیدو شریف میں منائی جائے گی
