سوات(مارننگ پوسٹ) ہیلتھ کئیر کمیشن کا کامیاب چھاپہ جعلی صحت خدمات کا مرکز دی کیمبرج شوگر ہسپتال سیل،تجدید رجسٹریشن کے لئے متعدد نجی صحت مراکز کو نوٹس جاری،ہیلتھ کئر کمیشن کے طرف سے عطائوں کیخلاف جاری آپریشن کیلن اپ کامیابی سے جاری ہے، گزشتہ روز سنیئر انسپکٹر سعید الرحمانKP_HHCکے قیادت میں انسپکٹر عابد اور دیگر عملے کیساتھ دی کیمبرج شوگر ہسپتال پر چھاپہ مارکر رجسٹریشن نہ ہونے کے سبب سیل کردیا