سوات(مارننگ پوسٹ) تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام اب اپنا پاسپورٹ کانجو ٹاون شپ کی بجائے اب شانگلہ پاسپورٹ آفس میں بنوائنگے،نئے قومی پاسپورٹ بنوانے والے اپنے ساتھ والدین کے قومی شناختی کارڈ اور ڈومسائل ہمراہ لائیں،اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پاسپورٹ عتیق الرحمان شانگلہ الپوری آفس،
تحصیل خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا پاسپورٹ اب کانجو ٹاون شپ آفس کی بجائے اب پاسپورٹ آفس الپوری شانگلہ میں بنے گا
تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام اب اپنا پاسپورٹ کانجو ٹاون شپ کی بجائےشانگلہ میں بنوائنگے
