سوات(مارننگ پوسٹ)سردارملک اوراختیارملک کے والدچمن طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ،مرحوم کو گذشتہ روز سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپر د خاک کردیا گیا ،جنازے میں سیاسی وسماجی شخصیات ،اہل علاقہ اور دوست واحباب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی،وہ انعام کے بھی والد تھے ،مرحوم کی فاتحہ خوانی مسجد طوطاگان محلہ لنڈیکس مینگورہ میں ہورہی ہے ۔
Related Posts
Recent Posts
-
-
-
-
-
صحت سہولت کارڈ میں فری او پی ڈی کی سہولت کا اضافہفروری 7, 2025 | قومی و بین الاقوامی