سوات(مارننگ پوسٹ) مینگورہ شہر میں نکاسی آب کی ناقص انتظام شہر کی خوبصورتی پر بد نما داغ بن گیا،حکومت کے وعدوں کے باوجود بھی نکاسی آب کا سسٹم درست نہ ھوسکا،لوگوں کو آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا،واسا نے جو وعدے کئے تھے اس کو بھی عملی جامہ نہیں پہنایا گیا،عوامی حلقوں نے نکاس آب کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کردیاہے