سوات(مارننگ پوسٹ)یتیموں کا سہارا بن کر ہر ممکن مدد کریں گے ان کے لئے ہر فورم پر آواز آٹھانا ہم سب پر لازم ہے مالی اور ہر قسم سپورٹ کے حقدار ہے خپل کور ماڈل سکول نے جو کوشش کی ا س کو پذیرائی مل رہی ہے غریب لوگوں کی مدد کرنا ان کی تعلیم اورمعاشرے کے لئے اہم فرد بنانا دنیا وآخرت کی کامیابی ہے خپل کور ماڈل سکول مستقبل میں ایک اعلی تعلیمی ادارہ ہوگا جس نے یہ اہم ذمہ داری اپنے سر لے لی اور ان کو یہ سہولت فراہم کی ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی وقار خان نے خپل کور ماڈل سکول منگورہ میں تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ایم پی اے وقارخان نے کہا کہ ہمیں چاہےئے کہ یتیموں کاسہارا بن کر ان کو معاشرے کے لئے کارآمد شہری بنانا اور ان کے سر پر دست شفقت رکھنا ہم سب کا فرض ہے وقار خان نے کہا کہ حلقہ بھر کے عوام کے لئے اپنے آپ کو وقف کررکھا ہے خدمت میرا شعار اپنے حلقے کے عوام میرے لئے محترم دن رات ایک کرکے ان کی خدمت کرتا رہوں گایہی میرا عزم ہے کہ عوام کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور ان کو سہولتوں اور بنیادی حقوق کا پورا خیال رکھیں گے علاقے میں مسائل سے بخوبی واقف ہو اور ان کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد کریں گے عوام کے لئے میرے دروازے ہر وقت کھلے ان کے مشکل میں ساتھ دیں گے اس طرح یتیموں کا سہارا بن کر ہر ممکن مدد کریں گے ان کے لئے ہر فورم پر آواز آٹھانا ہم سب پر لازم ہے مالی اور ہر قسم سپورٹ کے حقدار ہے خپل کور ماڈل سکول نے جو کوشش کی ا س کو پذیرائی مل رہی ہے غریب لوگوں کی مدد کرنا ان کی تعلیم اورمعاشرے کے لئے اہم فرد بنانا دنیا وآخرت کی کامیابی ہے خپل کور ماڈل سکول مستقبل میں ایک اعلی تعلیمی ادارہ ہوگا جس نے یہ اہم ذمہ داری اپنے سر لے لی اور ان کو یہ سہولت فراہم کی
خپل کور ماڈل سکول مستقبل میں ایک اعلی تعلیمی ادارہ ہوگا،ایم پی اے وقار خان
