سوات(مارننگ پوسٹ) سوات دوسراانٹر ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر،فائینل مقابلے میں ہلال کلب نے یونائیٹڈ کلب کو چھ پوایئنٹ سے ہراکر میچ جیت لیا،تفصیلات کے مطابق سوات گراسی گراونڈ کورٹ میں دوسرا انٹر ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کی گیا ٹورنامنٹ میں سوات بہترین ٹیموں نے حصہ لیا،مہمان خصوصی صدر باسکٹ بال ایسو سی ایشن اکبر علی بانڈئی اور حیات خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
سوات دوسراانٹر ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر،ہلال کلب نے جیت کا سہرا اپنے سر کرلیا
