سوات(مارننگ پوسٹ)سوئی گیس بلوں میں اضافہ پر ایم این اے سلیم الرحمان کا اظہار برہمی سوئی گیس حکام کوبلوں کو فوری طور پر قسطوں میں کرنے اور ان کے لئے دفتر میں باقاعدہ ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت اس مسئلے کو قومی سطح پر اٹھایا جائیگا اس کو مستقل طور پر حل کر نے کے لئے قومی اسمبلی فورم پر کوشش کریں گے غریب عوام پر اس کا بوجھ ڈالنا مناسب نہیں سوئی گیس بلوں میں مسئلے کے حل کے لئے ڈاکٹر خلیل خان کو خصوصی طور پر اہم ذمہ داری دی تاکہ سوات میں اس قسم کے مسئلوں کے حل کے لئے کسی قسم کے پریشانی کا سامنا کرنا نہ پڑے ایم این اے سلیم الرحمان نے بنگلہ دیش میں سوئی گیس سے محروم علاقے کو بارہ سو فٹ پائپ فراہم کی جو کہ اس پر کام شروع کرکے علاقے کے لوگوں کو سوئی گیس کی سہولے میسر آئیگی
سوات سوئی گیس اضافہ بلوں کو فوری طور پر قسطوں میں کرنے اور دفتر میں باقاعدہ ڈیسک قائم کیا جائیں،سلیم الرحمن
