سوات(مارننگ پوسٹ) سوات آرٹ اینڈ کلچرایسو سی ایشن کے ڈائریکٹر عثمان اولس یار کے بھائی یوسف علی انتقال کر گئے،ان کو گزشتہ روز آبائی قبرستان بلمقابل اقرا سکول عقبہ روڈ سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا مر حوم اسماعیل خان عرف سپین دادا کے فرزند تھے مرحوم کی رسم قل آج پیر کو ان کی رہائش گاہ میں ادا کی جائے گی