سوات(مارننگ پوسٹ)محکمہ تعلیم سوات میں اندھیر نگری چوپٹ راج، سینئر کو جونےئراورجونےئر کو سینئر بنایا گیا ، پرائمری سکول ہیڈ ماسٹرز پروموشن میں بے قا عدگیاں ، اسا تذہ میں بے چینی گئے ارباب اختیار نو ٹس لے کر پائی جا نے والی بے چینی کا خا تمہ کریں ، تفصیلات کے مطابق12مارچ کو محکمہ تعلیم سوات کے جا ری کر دہ پرو موشن آرڈر کے مطابق سینئر پرائمری اسا تذہ کو ہیڈ ماسٹرز کے عہدوں پر تر قی دی گئی ذرائع کے مطابق جہا ں پر اکثرت سینئر اسا تذہ کو نظر انداز کر کے جو نےئر اسا تذہ کو مذکورہ ترقیاں دی گئیں ہیں جس کی وجہ سے سینئر اسا تذہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور در در کی ٹھو کریں کھانے سمیت دفتر کے چکر لگانے پر مجبور ہے محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار نو ٹس لے کر حالیہ پروموشن آرڈر کو منسوخ کرا کر شفاف طریقے سے مذکورہ عہدوں پر سینیارٹی لسٹ کے مطابق تعینا تی کی جائیں اور جو اسا تذہ پروموشن نہیں لینا چاہتے ان سے با قاعدہ طور پر بیان حلفی لے کر پائی جانے والی بے چینی کا خا تمہ کی جائے۔
محکمہ تعلیم سوات میں اندھیر نگری چوپٹ راج،پرائمری سکول ہیڈ ماسٹرز پروموشن میں بے قا عدگیاں
