سوات(مارننگ پوسٹ)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم منگل 19 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری میں شریک ہوں گے تحصیل کونسل مٹہ کی عمارت میں منعقدہ اس کھلی کچہری میں تمام محکموں کے ضلعی سربراہ بھی موجود ہوں گے اور عوامی شکایات کا موقع پر ازالہ کرنے کیلئے ہدایات جاری کریں گے۔