سوات (مارننگ پوسٹ)پشاور ہائکورٹ کے چیف جسٹس اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل بینچ نےسوات کے شہری کو ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزائے موت معطل کرکے اٹارنی جنرل اف پاکستان اور وزارت دفاع وداخلہ سے جواب مانگ لیا۔گل زمین کو صفائی کا موقع دئے بغیرسزا سنائی گیئ بھائی کی رٹ پر ہائکورٹ نے ریکارڈ مانگ لیا
سوات کے شہری کوملٹری کورٹ سے ملنے والی سزائے موت معطل
