سوات(مارننگ پوسٹ) عوامی نشنل پارٹی نے سوات میں پارٹی کو مزید فعال کرنے کے لئے حکمت عملی تیار واضع کرلی،ضلعی سطح پر ملگری ڈاکٹران،ملگری وکیلان،نشنل یوتھ آرگنائزیشن،پی ایس ایف،استاذان ملگری اور درجہ چہارم کے لئے ایڈوائزر مقررکردئے گئے،جو تنظیموں کے حوالے سے خود کو آگاہ رکھیں گے،پارٹی کوسوات میں ایک منظم قوت بنائنگے،تمام تنظیموں سے مشاورت جاری ،جلد زیلی تنظیمیں کنونشن منعقد کرے گی،ایوب خان