سوات (مارننگ پوسٹ) سوات سے تعلق رکھنے والا فراڈیا گروہ نے دیر ،ملاکنڈ اور تخت بھائی کے سینکڑوں لوگوں سے قرض کے نام پر کروڑوں روپے مالئت کی گاڑیاں لے لی ہے اور گروہ کا لیڈر رفوچکر ھوگیا ہے،فراڈیا گروہ کیساتھ بعض پولیس افسران بھی شامل ہیں،مینگورہ شہرمحلہ لنڈیکس کا رہائشی خضر حیات نے اپنے دوستوں کے ہمراہ دیر ،ملاکنڈ اور تخت بھائی کے سینکڑوں کار ڈیلرز سے لاکھوں روپے کی مختلف قسم گاڑیاں قرض لی ہیں جس کے بعد گاڑی مالکان نے ان سے پیسوں کا مطالبہ کر دیا جس پر فراڈیا گروہ کے طرف سے گاڑی مالکان کو موت کی دھمکیاں دی گئی اور بعد میں پولیس کے مددسے فراڈیا گرہ کا لیڈر نے اپنے آپ کو گائب کردیا ہے،ملاکنڈ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ابرار خان اور متاثرہ لوگوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ اس وقت یہ فراڈیا گروہ تجارت پیشہ لوگوں کو بے وقوف بناکر لوٹ رہے ہیں جس میں ان کیساتھ سوات پولیس کی مدد مکمل شامل ہیں متاثرہ لوگوں نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے مطالبہ کیا ہے ان ان سرگرم گرہ کو پکڑ کر ان سے ہامری رقم واپس کردیں
سوات کے فراڈیا سرگرم گروہ نے دیر، تخت بھائی کے عوام سے کروڑوں روپے ہڑپ کرلئے،
