کولئ پالس کوہستان میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نواب علی نامعلوم شخص کی فائرنگ سے اپنے دفتر میں جاں بحق ، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ایک گولی چھاتی اور دوسری گردن کے پیچھے لگی ہے۔ڈی پی او افتخار احمد کا واضاحتی بیان، نواب علی کا تعلق شانگلہ کے چکیسر سے تھا ، ابتدائی رپورٹ کیمطابق پولیس نے قاتل کی تلاش شروع کردی ہے ،ڈی پی او افتخار احمد
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نواب علی کولئ پالس کوہستان دفتر میں نامعلوم شخص کے فائرنگ سےقتل
