سوات (مارننگ پوسٹ) سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں سن کوٹے کے تحت رٹائرڈ ملازمین کے بچوں کے تقرری کے آرڈرکی تقسیم کرنے کی تقریب،ایم ایس نے تقرر نامے تقسیم کئے اور ملازمین کے بچوں کو ہار پہنائے،کلاس فورس ملازمین کے بچوں کو ان کا حق ملنا بڑی خوشی کی بات ہے ایم ایس ملک سعداللہ،سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں 2007 سے سن کوٹے کے تحت کلاس فور ملازمین کے بچوں کو تقرر نامے نہیں ملے تھے