سوات(مارننگ پوسٹ) کرپشن کیخلاف دو بڑھوں کے بیٹھک کے بعدکرپشن میں ملوث افراد میں میں کھلبلی مچ گئی،کسی بھی کارروائی سے بچنے کے لئے کرپٹ سرکاری،حکومتی لوگ ہاتھ پاوں مارنے لگے،ممبر صوبائی اسمبلی عزیزاللہ گران کو بدنام کرنے کے لئے سر گرم ھوگئے،کرپٹ لوگ ایم پی اے عزیزاللہ گران خان اور وزیر عاطف کے درمیان ہونے والے ملاقات کو خطرے کی گھنٹی سمجھنے لگیں
سوات کرپشن کیخلاف دو بڑوں کی بیٹھک، ملوث افراد میں کھلبلی مچ گئی
