سوات(مارننگ پوسٹ) الخدمت فاونڈیشن سرسینئی کے جانب سے 280غریب و نا دار افراد میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا اس موقع پر تقریب کے مہمان خصو صی الخدمت فاونڈیشن سوات کے صدر محمد آفتاب یوسفزئی مقامی صدر سرسینئی، شیراز سا حل، مقا می امیر جما عت اسلامی سر سینئی مفتی سہراب واصل، نائب صدر محمد ادریس محمد رشید ٹنڈیل شاہ جہا ن احمد شاہ اور دیگر نے شر کت کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے مقررین نے الخدمت فاونڈیشن کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی بحث کر تے ہوئے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن پوری دنیا اور خصو صی پاکستان ہر لیول پر دکھی انسا نیت کی خدمت میں صف اول کا کردار اد کر رہی ہے چائیے قدرتی آفا ت ہو یا کوئی اور مصیبت ہو انہوں نے کہا کہ الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام یتیم خانے ہسپتال اور ڈسپنسریاں، اغوش سنٹر وغیرہ قائم کئے ہوئے ہیں جس سے لا کھوں لو گ مستفید ہو رہے ہیں اس کے علا وہ وقتاً وفتاً فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد اور غریب و نا دار بچوں میں سکول بیگز اور کا پیاں یونیفارم وغیرہ کا بھی انتظام کر تے ہے انہوں نے کہا کہ جو کا م حکومتی وقت کو کر نا چائیے وہ الخدمت فاونڈیشن بغیر کسی لا لچ بہ طریق احسن انجام دے رہے ہیں لہٰذا تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اپنے صدقا ت اور زکواۃ الخدمت فاونڈیشن کے زیر نگرانی مستحق لو گوں تک پہنچا نے کے لئے کر دا ر ادا کریں۔
سوات الخدمت فاونڈیشن سرسینئی کے جانب سے 280غریب و نا دار افراد میں رمضان پیکج تقسیم
