سوات(مارننگ پوسٹ) سوات میں آسان شرائط اور اقساط کے زرئعے نوجوانوں کو موت کے وادی میں پہنچانے کے لئے جگہ جگہ دکانیں کھل گئی،کم عمر لڑکوں کو اسان اقساط پر موٹر سائکل دینے کی صورتحال تشویشناک صورت اختیار کرگئی، کم عمر لڑکوں اور نوجوانوں کے سر عام روڈ پر ون ویلنگ نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا،نوجوانوں کی موٹر سایئکل کے طرف بڑھتے شوق نے کئے ہنستے بستے گھروں کو ویران کردیا،ان سوداگروں نے چند کلو کے خاطر نوجوانوں کے زندگیوں کو داو پر لگا دیا ان پر کعئی پابندی نہیں ہے جب کم عمر نوجوانوں کو موٹر سایئکل کم اقساط میں دینے سے سوات میں موت کا رقص جاری عوامی حلقوں نے حکومت نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا